the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

بڈوانی 17 اگست:  مدھیہ پردیش کے بڈوانی میں پولیس نے گزشتہ مہینہ آگرہ۔
ممبئی قومی شاہراہ سے دھنئے سے بھرے ایک ٹرک کو لوٹنے کے معاملے میں ایک ڈھابا چلانے والے اور اترپردیش کے متھرا ضلع کے دو ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا



ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھارتھ بہوگنا نے کل یہاں بتایا کہ راج گڑھ کے پچور تھانہ علاقے کے ادن کھیڑی کے ڈھابا چلانے والے طیب شیخ، صاحب نگر تھانہ شیرگڑھ ضلع متھرا اتر پردیش کے رہنے والے ٹرک ڈرائیور شریف اور اشفاق دونوں کو گرفتار کر کے ان سے لوٹا ہوا 500 بوری دھنیا، دو ٹرک اور ایک گاڑی برآمد کی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.